HTV Pakistan

جرم کہانی

ویڈیو سکینڈل، مریم سمیت لیگی اعلیٰ قیادت پر مقدمہ درج

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سامنے لانے پر مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں مریم نواز، شہبازشریف، شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف ، عظمیٰ بخاری، پرویز رشید، احسن اقبال و دیگر کو نامزد کیا گیا۔ ایف آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مریم نواز ...

مزید پڑھیں »

جرمنی میں نامعلوم شرپسندوں کا مسجد پر حملہ

جرمنی کے شہر مونسٹر کے قریب واقع منڈن نامی قصبے میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچانے کے بعد اس میں موجود قرآن پاک کے نسخوں کو شہید کردیا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق یورپ میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ ناصرف یورپ میں لگنے والے اسلامی ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اور اہل خانہ کی جائیدایں ضبط

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے دیگر افراد کے 2 گھر، 2 گاڑیاں اور 14 کمپنیوں سمیت متعدد جائیدادوں کو عارضی طور پر ضبط کرنے کے باضابطہ احکامات جاری کر دیئے۔ نیب لاہور کی جانب سے جاری بیان کے ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزم طارق محمود کو گرفتار

جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزم طارق محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے طارق محمود سمیت ویڈیو اسکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے ملزم کو بکتر بند گاڑی میں انتہائی سخت سیکورٹی میں سول جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت ...

مزید پڑھیں »

نیب کا شہباز شریف کے اثاثے منجمند کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے اثاثے منجمند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ آمدن سے زائد اثاثہ جات ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز جج کی مبینہ ویڈیو سامنے لےآئیں

مریم نواز العزيزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا سُنانے والے جج سے متعلق مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ سامنے لے آئیں، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مبینہ آڈیو ویڈیو ٹیپ صحافیوں کو دکھائی اور الزام لگایا کہ جج نے مسلم لیگ کے رکن ناصر نامی شخص ...

مزید پڑھیں »

لاہور ایئر پورٹ پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کی آمد کے لیے مختص لاؤنج میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سے ایئر پورٹ پر خوف و ہراس پھیل گیا اور گردو نواح کے علاقے کو بند کردیا تھا جس سے ایئر پورٹ جانے اور آنے والے مسافر پھنس کر رہ گئے۔ ...

مزید پڑھیں »

رانا مشہود کے امریکہ فرار ہونے کی کوشش ناکام ہو گئی

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے سابق صوبائی وزیر تعلیم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کو امریکا جانے سے روک دیا۔ ایف ائی اے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے انہیں غیر ملکی ایئر ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی درخواست ضمانت پھر خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو مبہم قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور ساتھ طبی بنیادوں پر دائر درخواست ضمانت بھی خارج کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ کے تفصیلی فیصلے میں کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں امریکا اور برطانیہ ملوث!

پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی سے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا گیا جس میں امریکا اور اس کے اتحادی ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جاتا رہا اب باقاعدہ طور پر تصدیق ہوگئی ہے۔ حکومت پاکستان نے امریکا اور برطانیہ سے جدید ترین اسلحہ اور اس کا ایمونیشن پاکستان اسمگل کرنیوالے خطرناک نیٹ ورک کو بے نقاب ...

مزید پڑھیں »