HTV Pakistan

دنیا سے

ڈرون گرانے کا امریکی دعویٰ جھوٹا، ایران نے ویڈیو جاری کردی

امریکا کی جانب سے ایرانی ڈرون گرائے جانے کے صدر ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے پاسداران انقلاب نے ڈرون کی وڈیو جاری کر دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی پر ایک ویڈیو دکھائی گئی ہے جس میں ایرانی ڈرون کو اس وقت بھی محو پرواز دیکھا جاسکتا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

جہاز پر قبضہ: برطانیہ کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران کو خبرارکیا ہے کہ وہ زیرحراست برطانوی تیل بردار جہاز کو چھوڑ دے ورنہ ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایرانی پاسداران انقلاب نے برطانوی تیل بردار جہاز اسٹینا امپیروکو مبینہ طور پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر قبضے میں لے لیا ...

مزید پڑھیں »

برطانوی تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیا: ایران

ایرانی پاسداران انقلاب نے برطانوی تیل بردار جہاز کو مبینہ طور پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر قبضے میں لے لیا۔ ایرانی خبرایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز نے آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ...

مزید پڑھیں »

پاک ایران سرحدی سیکیورٹی مستحکم بنانےکے لئے اتفاق

ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور ایران نے نئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے میں تیزی لانے سے متعلق اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بارڈر میکنزم کے حوالے سے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان ایران ہائر بارڈر کمیشن(ایچ بی سی) کے دوسرے سیشن ...

مزید پڑھیں »

آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ غلط ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مار گرایا۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ایک تقریب کے دوران اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ڈرون ’یو ایس ایس بوکسر‘ کے 900 میٹر قریب آیا۔ اسے کئی بار خبردار کیا گیا کہ وہ ’’دور رہے‘‘۔ لیکن، اس نے انتباہ کو نظر ...

مزید پڑھیں »

کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکہ متعدد طلباء جاں بحق

ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، کچھ دیر قبل کابل یونیورسٹی کے سامنے ایک زوردار دھماکے میں 4 طلباء جاں بحق اور 16 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت صحت کے ترجمان «وحید مایار» کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 4 طلباء جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب طلباء ...

مزید پڑھیں »

جرمنی میں نامعلوم شرپسندوں کا مسجد پر حملہ

جرمنی کے شہر مونسٹر کے قریب واقع منڈن نامی قصبے میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچانے کے بعد اس میں موجود قرآن پاک کے نسخوں کو شہید کردیا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق یورپ میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ ناصرف یورپ میں لگنے والے اسلامی ...

مزید پڑھیں »

ویانا کنونشن جاسوسوں پرلا گو نہیں ہوتا، اختلافی نوٹ

عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی ایڈہاک جج جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے میں اختلافی نوٹ میں لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ویانا کنونشن کسی صورت میں جاسوسوں یا پاکستانی سالمیت کو نقصان پہنچانے والوں پر لاگو نہیں ہوتا۔ اسے بھی پڑھیں: عالمی عدالت انصاف سے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی ...

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت انصاف سے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد

بھارت کو ایک مرتبہ پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے انڈین جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادیو کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ وہ پاکستان کی تحویل میں رہے گا. آئی سی جے نے کلبھوشن جادھو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی اور ساتھ ہی کہا کہ بھارتی شہری کی سزا ختم نہیں ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کرتارپور راہداری کی حمایت کرتے ہیں: امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاک بھارت کرتارپور راہداری کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران پاک بھارت کرتارپور راہداری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا امریکا پاک، بھارت عوامی روابط کوفروغ دینے کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے ...

مزید پڑھیں »