HTV Pakistan

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈرون گرانے کا امریکی دعویٰ جھوٹا، ایران نے ویڈیو جاری کردی

امریکا کی جانب سے ایرانی ڈرون گرائے جانے کے صدر ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے پاسداران انقلاب نے ڈرون کی وڈیو جاری کر دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی پر ایک ویڈیو دکھائی گئی ہے جس میں ایرانی ڈرون کو اس وقت بھی محو پرواز دیکھا جاسکتا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

امریکی منافقت، ترکی کو ایف 35طیارے فروخت کرنے پر پابندی

امریکا نے ترکی کو ایف 35 جنگی طیاریوں کی فروخت منسوخ کر دی. امریکا نے ترکی کو روس سے فضائی دفاعی نظام نہ خریدنے کا کہا تھا لیکن ترکی نے امریکی مخالفت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام حاصل کرلیا ہے۔ اس دفاعی نظام کی پہلی کھیپ گزشتہ ہفتے انقرہ کے فوجی اڈے تک ...

مزید پڑھیں »

ترکی کو روس سے ایس-400 میزائل کی پہلی کھیپ موصول

روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کو روس کے ایس-400 میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر اس معاہدے سے علیحدہ ہونے کے لیے شدید دباؤ ڈالا تھا ...

مزید پڑھیں »

ایران کا بند نیوکلیر ریکٹر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ آراک ریکٹر کو بحال کرکے ہمیں جتنی ضرورت ہوگی اُتنی مقدار میں یورینیئم افزود کریں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے سرکاری ٹیلی وژن پر عوام سے اپنے خطاب میں عالمی قوتوں کے اعتراض کے باوجود یورینیئم ...

مزید پڑھیں »

یورینیم افزودگی کا تنازع: ایران آگ سے کھیل رہا ہے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورینیم کی افزودگی میں حد سے تجاویز کرنے پر ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل نے یورپی ممالک سے تہران پر اقتصادی پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ اس ضمن میں روس نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ کے وائی فائی کے سگنلز کی رفتار کم ہے؟

کیا آپ کو اکثر ناقص رفتار والے انٹرنیٹ کنکشن کا سامنا ہوتا ہے؟ اکثر افراد تو اس سے پریشان بلکہ ذہنی جھنجھلاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ راﺅٹر کی سیٹنگز یا کمپنی کی جانب سے ناقص سروس کی فراہمی ہوسکتی ہے مگر ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کے گھر کی کچھ چیزیں وائی فائی کنکشن ...

مزید پڑھیں »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی زندگی کی بڑی غلطی

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی اینڈرائیڈ جیسے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری میں ناکامی قرار دی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے مائیکرو سافٹ کے قائد کے طور پر اپنی غلطیوں کے بارے میں بات کی خصوصاً کمپنی کی جانب ...

مزید پڑھیں »

ڈرون ہیلی کاپٹر بنانے کا عالمی مقابلہ پاکستان نے جیت لیا

برطانیہ میں ہر سال انسٹی ٹیوشن آف مکینکل انجینئرز کی جانب سے اختراعاتی ڈرون اور ہیلی کاپٹر وغیرہ کا عالمی مقابلہ ہوتا ہے اوراس سال نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے طلبا و طالبات نے اپنا جدید ترین ہیلی کاپٹر ڈرون بناکر اس مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس مقابلے میں نسٹ ایئرورکس کی ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

ایٹم بم بنائیں گے دنیا کو ڈرائیں گے

دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اسلحے کو مزید جدید تر اور مہلک بنانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔ سوئیڈن میں قائم بین الاقوامی ادارےاسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ’’سپری‘‘کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جوہری طاقتوں نے اپنے ایٹمی اسلحے کو جدید ...

مزید پڑھیں »

پیرس میں پاکستانی جنگی طیارے جے ایف 17 کی دھوم

پاک فضائیہ کی جے ایف 17 تھنڈر ڈیموٹیم دنیا کے سب سے بڑے ائیر شو میں اپنی مسحور کن پرفارمنس سے حاضرین کو محظوظ کرنے کے لئے مکمل طور پرتیارہے۔ پاک فضائیہ کاایک جے ایف 17 طیارہ فضائی مظاہروں میں شرکت کرے گا جبکہ دوسرا طیارہ جدید ہتھیاروں سے لیس، زمین پر شائقین کے لیے مرکز نگاہ ر ہے گا۔ ...

مزید پڑھیں »