HTV Pakistan

سپورٹس

معروف کرکٹرز بڑھاپے میں کیسے نظر آئیں گے؟

سوشل میڈیا پر ہر دن نت نئی چیزیں دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں اور اپنی خصوصیت و انفرادیت کے سبب کچھ پوسٹ صارفین میں بہت جلد مقبول ہو جاتی ہیں۔ اسی طرح کی ایک پوسٹ آج سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبولیت حاصل کر رہی ہے جس میں موجودہ دور کے مشہور و معروف کرکٹرز کو ان کے بڑھاپے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی سری لنکا کو ٹیسٹ میچ کھیلنے کی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے رواں سال ملک میں ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اپنا سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کی دعوت دی ہے۔ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے پرعزم پاکستان کرکٹ بورڈ رواں سال ٹیسٹ میچ کے ملک میں انعقاد کا خواہشمند ہے اور اسی سلسلے میں پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے انڈر19ٹیم کے کوچ کی تلاش

یونس خان اور محمد یوسف سے مایوس پی سی بی نے انڈر19ٹیم کے کوچ کی تلاش شروع کردی،موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ قومی انڈر19 ٹیم کے کوچ کیلیے یونس خان کو مضبوط امیدوار خیال کیا جا رہا تھا، سابق کپتان کی پی سی بی کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان سے ملاقاتیں بھی ہوئیں لیکن سلیکشن میں اختیار سمیت ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کا سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اس ذمہ داری سے سبکدوش ہونا چاہتا ہوں، 30 جولائی کے بعد مزید ذمہ داریاں نہیں نبھاؤں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی دنیا کو 23سال بعد نیا عالمی چیمپیئن ملے گا

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کی شکست کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں اور 23سال بعد دنیائے کرکٹ کا ایک نیا عالمی چیمپیئن بن جائے گا۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھارت اور میزبان ٹیم نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے ...

مزید پڑھیں »

بھارت ناقابل شکست، پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 28ویں میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے بعد ایونٹ کی سب سے کمزور ٹیم افغانستان کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔ ساوتھمپٹن پر کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 224رنز بنائے اور افغانستان کو 225رنز کا ...

مزید پڑھیں »

ہماری نوشہرہ کی جوابی اسٹرائیکس کا نتیجہ دیکھ لیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اپنی ٹیم کو مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ میچ اور اسٹرائیک کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں کامیابی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

کپتان سرفراز احمد ’ذہانت سے عاری‘ ہیں

سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے کپتان سرفراز احمد کو ’ذہانت سے عاری‘ کپتان قرار دے دیا۔ بھارت سے ورلڈ کپ میچ میں بد ترین شکست کے بعد سابق قومی کرکٹرشعیب اخترنے کپتان سرفرازاحمد کو ’ذہانت سے عاری‘ کپتان قراردیتے ہوئے کہا کہ انہیں عقل ہی نہیں کہ بحیثیت کپتان کرنا کیا ہے۔ سابق بولر نے بھارت کے خلاف میچ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے ورلڈ کپ میں تیسری فتح حاصل کر لی

انگلینڈ نے بہترین بیٹنگ اور باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں تیسری فتح حاصل کر لی۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور میچ کے تیسرے ہی اوور میں ایون لوئس پویلین ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا خطرہ

پاک بھارت میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ ورلڈکپ کی اولین مہم میں پاکستانی بیٹنگ بری طرح فلاپ ہوئی اور ویسٹ انڈیز نے باآسانی 7وکٹ سے کامیابی حاصل کی، دوسرے میچ میں گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14رنز سے فتح پائی، سری ...

مزید پڑھیں »