HTV Pakistan

شوبز

فحش امریکی گلوکارہ نکی مناج جدہ میں پرفارم کریں گی

سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے کافی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں اور وہاں گزشتہ برس سینماؤں پر عائد پابندی کو ہٹاتے ہوئے فلموں کی نمائش کی اجازت دی گئی تھی۔ اسی طرح سعودی عرب میں گزشتہ برس ہی خواتین نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی اور پہلی بار وہاں خواتین کے فیشن ویک کا بھی اہتمام ہوا۔ یہی نہیں بلکہ شہزادہ ...

مزید پڑھیں »

زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر وینا ملک ناراض ہو گئیں

معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر بھڑک اُٹھیں۔ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 30 سال تک ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کو جن چوروں ڈاکوؤں اور غداروں نے لوٹا آج ان کو پروڈکشن آرڈرز ...

مزید پڑھیں »

اشتہارات کے لیے اپنی رنگت گوری نہیں کر سکتی

ماڈل مشک کلیم نے ملک میں سانولی یا گندمی رنگت والی خاتون کے مقابلے گوری رنگت والی لڑکیوں کو ترجیح دیے جانے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی پہنچان سانولی رنگت ہے۔ متعدد فیشن ویکس میں کئی برانڈز کو متعارف کرانے والی ماڈل مشک کلیم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ ...

مزید پڑھیں »

جدہ میں نائٹ کلب کھل گیا، جہاں لباس کی قید نہیں

سعودی عرب میں گذشتہ چند سال سے اصلاحاتی منصوبے کے تحت تیزی سے اور بہت بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ سعودی عرب میں 2015 میں شاہ سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد کئی اقدامات پہلی بار دیکھنے میں آئے ہیں، جس سے وہاں کا ماحول تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں 2018 میں جہاں خواتین ...

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کے سینے میں بھی دل ہوتاہے: راکھی ساونت

مشہوربالی ووڈ اداکارہ اورڈانسر راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرشیئرکرائی ہے۔ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرنے سوشل میڈیا پرطوفان مچا دیا ہے اور ان کے مداح یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ آخر راکھی ساونت پاکستانی جھنڈے کے ساتھ کیا کررہی ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ راکھی بھارت ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ شارلیز تھیرن کی اپنے لڑکے کی لڑکیوں کیطرح پرورش

ہولی وڈ اداکارہ شارلیز تھیرن نے 2012 میں ایک بچے کو گود لیا تھا جس کا نام انہوں نے جیکسن رکھا تھا جس کی عمر اب 7 سال ہے، اور اس کی پرورش اب وہ ایک لڑکی کی طرح کررہی ہیں۔ کئی عرصے سے شارلیز تھیرن کی اپنے بچوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں، جن میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ نسلی و صنفی تعصب کا شکار

پاکستانی نژاد برطانوی و امریکی اداکارہ، لکھاری و ریڈیو ہوسٹ جمیلہ عالیہ جمیل جنہیں جمیلہ جمیل بھی کہا جاتا ہے نے انکشاف کیا کہ ہولی وڈ میں کیریئر شروع کرتے وقت انہیں نسلی اور صنفی تعصب کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے ’کوچیلا میوزک فیسٹیول‘ میں ایک سیمینار کے دوران خطاب میں انکشاف کیا کہ انہیں ایسے وقت میں صنفی ...

مزید پڑھیں »

سجل علی کو ’نکھری رنگت‘ کی تشہیر کرنا مہنگی پڑگئی

اداکارہ و ماڈل سجل علی یوں تو اپنی اداکاری کی وجہ سے کئی لوگوں کی پسندیدہ اداکارہ ہیں اور ملک کی نوجوان لڑکیاں ان کے اسٹائل کو پسند بھی کرتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں انہیں خواتین اور خصوصی طور پر نوجوان اور کم عمر لڑکیوں کو اپنی رنگت کو بہتر بنانے والے اشتہار میں کام کرنے کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

سابق شوہر نے شادی کے بعد بد ترین تشدد کیا: امبر ہیرڈ

ہولی وڈ اداکارہ امبر ہیرڈ نے امریکا کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ان کے خلاف سابق شوہر کی جانب سے دائر کیا گیا ہتک عزت کا دعویٰ خارج کیا جائے۔ خیال رہے کہ 32 سالہ امبر ہیرڈ پر ان کے سابق شوہر 55 سالہ جونی ڈیپ نے امریکی ریاست ورجینیا کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی اداکارہ نے خواتین کو جنسی غلام بنانے کا اعتراف کرلیا

امریکی عدالت نے معروف اداکارہ ایلسن میک کو متعدد خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں انہیں جنسی غلام بنائے جانے کا مجرم قرار دے دیا جب کہ اداکارہ نے عدالت کی جانب سے عائد کردہ تمام جرائم کا اعتراف بھی کرلیا۔ امریکی اداکارہ 35 سالہ ایلسن میک اور اس کیس کے مرکزی ملزم کیتھ رنائر کو گزشتہ برس ...

مزید پڑھیں »