HTV Pakistan

پاکستان سے

چینی ماڈل: ملکی ترقی کیلئے 450 وزراکو جیلوں میں ڈالنا ہوگا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کے لئے چین کی طرح 450 وزراکو جیلوں میں ڈالنا ہوگا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے نمل انسٹی ٹیوٹ میں اسپتال کی تعمیرکا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ سب کو مبارک باد دیتا ہوں، ایسےکاموں سے روح کو خوشی ملتی ہے. وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

دفاعی صنعت میں نجی شعبے کا اشتراک وقت کی ضرورت ہے

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ دفاعی صنعت میں شراکت داری کےوسیع ترین مواقع موجودہیں، نجی شعبے کا اشتراک وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق آئی ایس ای پی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں دفاعی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

ایچ ٹی وی پاکستان نے دفتر خارجہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے، کلبھوشن جادیو کو پاکستانی قوانین کے مطابق قونصلر رسائی دی جائے گی۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن جادیو کو ویانا کونشن کے تحت حاصل حقوق سے آگاہ کر ...

مزید پڑھیں »

ویڈیو سکینڈل، مریم سمیت لیگی اعلیٰ قیادت پر مقدمہ درج

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سامنے لانے پر مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں مریم نواز، شہبازشریف، شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف ، عظمیٰ بخاری، پرویز رشید، احسن اقبال و دیگر کو نامزد کیا گیا۔ ایف آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مریم نواز ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اور اہل خانہ کی جائیدایں ضبط

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے دیگر افراد کے 2 گھر، 2 گاڑیاں اور 14 کمپنیوں سمیت متعدد جائیدادوں کو عارضی طور پر ضبط کرنے کے باضابطہ احکامات جاری کر دیئے۔ نیب لاہور کی جانب سے جاری بیان کے ...

مزید پڑھیں »

احتساب شروع، جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ احتساب شروع ہوگیا ہے اب جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا۔ کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اس کا چیئرمین (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہی لگایا تھا، کسی ...

مزید پڑھیں »

نومسلم لڑکی پائل دیوی کو تحفظ فراہم کیا جائے

سندھ ہائیکورٹ نے ٹھٹھہ کی نومسلم لڑکی پائل دیوی (نورفاطمہ) کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہندو مذہب چھوڑنے والی نومسلم لڑکی پائل دیوی کی تحفظ فراہمی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی پائل دیوی (نور فاطمہ) نے موقف اختیار کیا کہ 29 جون کو اپنی مرضی سے مسلمان ہوکر کامران ...

مزید پڑھیں »

کلبھوشن کیس میں قانون کے مطابق عمل ہوگا

وزیر اعظم عمران خان نے کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قانون کی روشنی میں آگے بڑھے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں، عدالت نے ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے اربوں روپے کے ٹھیکے دینے کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو تفتیش کے لیے طلب کر رکھا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے اس سے قبل نیب نے انہیں ...

مزید پڑھیں »

فیصلے کے بعد بھارت اب دہشت گرد ریاست ثابت ہو گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اللہ نے پاکستان اور عدلیہ کو عالمی عدالت انصاف میں سرخرو کیا اور فیصلے کے بعد بھارت اب دہشت گرد ریاست ثابت ہوچکا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے خلاف عالمی عدالت برائے انصاف ...

مزید پڑھیں »