HTV Pakistan

سیاسیات

بہتر جمہوریت کی تلاش ……. ڈاکٹر حسن عسکری رضوی

عالمی برادری ایک بہترین سیاسی نظام کے ناتے جمہوریت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہے۔ اس کی جزئیات ہر ملک کے لئے مختلف ہو سکتی ہیں‘ مگر جن ممالک میں بہت زیادہ داخلی تنوع پایا جاتا ہو‘ مختلف علاقائی افکار اور مسابقت پر مبنی شناختیں موجود ہوں‘ وہاں ایک نمائندہ حکومت کو اس ریاست کے لئے ایک پریکٹیکل ...

مزید پڑھیں »

باپ مفاہمت کا چیمپئن، بیٹا پھولن دیوی

پی ٹی آئی ایم این ایز نے نیوز کانفرنس دوران بلاول بھٹو کی گزشتہ روز کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باپ مفاہمت کا چیمپئن اور بیٹا پھولن دیوی بنا ہوا ہے۔ عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ کل دنیا نے بلاول بھٹو زرداری کا کٹھ پُتلی تماشا دیکھا، باپ مفاہمت کا چیمپئن اور بیٹا پھولن ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز بمقابلہ وینا ملک … ٹویٹ کا تنقیدی جواب

معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے ٹوئٹ کا تنقیدی جواب دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیرا عظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے جیل جانے سے قبل ایک جذباتی ٹوئٹ کیا تھا، جس پر وینا ملک نے تنقیدی جواب دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

دعا ہے کہ میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میاں صاحب کیلئے دعا کی اللہ کرے وہ جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔ انہوں نے کہا امید ہے جاتی امرا میں 6 ہفتے گزارنے کے بعد ذہنی تنا ئوکم ہوگیا ہوگا۔وزیراعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے سزا یافتہ مجرم کو جلوس کی شکل ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد

مسلم لیگ (ن) نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کردیا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جگہ سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نامزد ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت نے امتحانات میں نقل مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

ریاض احمد ساگر ….. ایک جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف احتساب کا شکنجہ کستا جا رہا ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت بیڈگورننس کے بھنور میں پھنستی دکھائی دے رہی ہے ۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے یہ تسلیم کیا ہے کہ صوبے کی پولیس اس کے دائرہ اختیار میں نہیں۔ اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا : لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم

فدا خٹک ….. خیبرپختونخواحکومت نے مقامی حکومتوں کے لئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دی ہے جس میں ضلع ناظم اور ضلع کونسل کو مکمل طور پر ختم کیاگیاہے جبکہ سٹی کونسل و تحصیل کونسل کے لئے میئر اور تحصیل چیئرمین کا انتخاب براہ راست ہوگا ۔ضلع کونسل اور ضلع ناظم کے خاتمے کے بعد ضلعی سطح پر ...

مزید پڑھیں »

پاک ایران مثالی تعلقات خطہ میں امن کیلئے ناگزیر!

منصور مہدی ….. اس بات میں اب کوئی شک نہیں رہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت داخلہ اور خارجہ سطح پر ایسی تبدیلیاں لا رہی ہے کہ جن کی حقیقت میں مملکت خدا داد کو ضرورت تھی۔ داخلی سطح پر نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ اور خارجہ سطح پر ہمسایہ ممالک سے مثالی تعلقات قائم کرنا، ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد

محمد کاظم ….. بد امنی کے واقعات کے حوالے سے اپریل کے مہینے میں بلوچستان حکومت کی پریشانیوں میں کوئی کمی آنے کی بجائے ان میںاضافہ ہوتا رہا جس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ کوئٹہ خود کش حملے کے واقعے کے خلاف ہزارہ قبیلے کا احتجاج بمشکل تھما تھا کہ گوادر اور کراچی کے درمیان سفر کرنے ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ برادری کا تحفظ کیلئے دھرنا جاری

محمد کاظم ….. گزشتہ ہفتے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں خود کش حملے کے بعد ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد نے ایک مرتبہ پھر احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ یہ خود کش حملہ جمعہ کے روز ہزار گنجی سبزی منڈی میں اس وقت کیا گیا تھا جب ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد پھل اور ...

مزید پڑھیں »