• Breaking News

    پاکستان اور چین کا ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ




    پاکستان اور چین نے ڈالر پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت اب ڈالر کی بجائے چینی کرنسی میں کی جائے گی، اس کی وفاقی کابینہ نے بھی منظوری دے دی ہے۔ اب دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت ڈالر میں نہیں ہو گی۔ پاکستان اور چین نے ملکی کرنسی پر دباؤ کم کرنے اور تجارت کو بڑھانے کے لئے چینی کرنسی کے ذریعے تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ ایم او یو دستخط کرنے کی منظوری دے دی


    کوئی تبصرے نہیں