.....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » دلچسپ و حیرت انگیز » مسلمانوں کیخلاف جو کچھ لکھا، شرمندہ ہوں، معافی مانگتا ہوں

مسلمانوں کیخلاف جو کچھ لکھا، شرمندہ ہوں، معافی مانگتا ہوں

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

سانحہ کرائسٹ چرچ نے نیوزی لینڈ کے متعصب براڈ کاسٹر کے دل پہ پڑا پردہ اٹھا دیا، کرس لینچ نے 2 برس پہلے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معافی مانگ لی۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، نیوزی لینڈ کے براڈ کاسٹر کرس لینچ نے2017ء میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کالم لکھا تھا تاہم سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد کرس کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف جو لکھا اس پر وہ شرمندہ ہے اور معافی چاہتا ہوں۔

براڈ کاسٹر نے ایک ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رحم دلی کو سمجھنے کے لیے دیگر ثقافتوں سے آگاہی ضروری ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*