HTV Pakistan

صنم جنگ جلوے بکھیرنے کیلئے واپس آ گئی

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان صنم جنگ ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی دلکش اداکارہ صنم جنگ نے گزشتہ سال دسمبر میں ٹی وی اسکرین کو خیر باد کہے دیا تھا تاکہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزار سکیں، مگر اب اُنہوں نے ایک مرتبہ پھر اسکرین میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مارننگ شو کی میزبان صنم جنگ نے چند روز قبل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویرشیئر کرتے ہوئے ڈراموں میں واپسی کا اعلان کیا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*