.....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » بالی وڈ » رنبیر ٹیلنٹ سے بھر پور، ان کی آنکھوں میں سچائی اور سادگی ہے: عالیہ بھٹ

رنبیر ٹیلنٹ سے بھر پور، ان کی آنکھوں میں سچائی اور سادگی ہے: عالیہ بھٹ

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

ممبئی( ویب ڈیسک) رنبیر کپور ٹیلنٹ سے بھر پور ہیں، ان کی آنکھوں میں سچائی اور سادگی ہے، ان کی موجودگی میں ٹائیلاگز بھول جاتی ہوں۔

ٹائمز آف انڈیا کی ویب سائٹ کے مطابق ان باتوں کا اعتراف کیا ہے بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے، جن کے آج کل اداکار رنبیر کپور کے ساتھ عشق کے چرچے عام ہیں۔ عالیہ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ رنبیر کا ٹیلنٹ اور ان کی پرفارمنس اداکارہ پر اس طرح اثر کرتی ہے کہ وہ اپنے اردگرد ہر چیز کو بھلا دیتی ہیں اور ان کے پاس کچھ کہنے کو الفاظ تک نہیں بچتے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*