.....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » سپورٹس » بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی کھیل کے میدان میں واپسی

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی کھیل کے میدان میں واپسی

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار پلیئر شیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ جہاں گیند کوسرو کرکے اور کھیل میں حصہ لیکر خوشی محسوس ہورہی ہے۔
واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کے ہاں بچے کی ولادت اور اس سے قبل گھٹنے کی انجری کی وجہ سے وہ ٹینس کورٹ سے باہر تھیں۔ مگر انھوں نے اب کورٹ میں واپس آنے کی تیار ی شروع کردی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*