.....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » دلچسپ و حیرت انگیز » امریکہ میں مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

امریکہ میں مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

امریکی ریاست ورجینیا میں اچانک بننے والے مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا ۔امریکی ریاست ورجینیامیں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی فٹ بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتی دکھائی دی جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہو۔

یوں بیچ پارکنگ لاٹ میں اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے سے جہاں لوگ حیران رہ گئے جبکہ یہ ویڈیو وائرل ہو ئی جسے اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*