.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » دلچسپ و حیرت انگیز » پہاڑ کی چوٹی سے لٹکا ہوا 5 منزلہ گھر

پہاڑ کی چوٹی سے لٹکا ہوا 5 منزلہ گھر

پڑھنے کا وقت: < 1 منٹ

آسٹریلیا میں ایک تعمیراتی کمپنی نے پہاڑ کے اوپر گھر تعمیر کرنے کے بجائے پہاڑ کی چوٹی سے لٹکے ہوئے ایک 5 منزلہ گھر کا ڈیزائن تیار کیا ہے جس کوکیلف ہائوس کا نام دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گھر میں داخلے کا راستہ پہاڑ کی چوٹی سے جبکہ پورے گھر کے تین اطراف شیشے نصب کئے گئے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*