.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » سائنس اور ٹیکنالوجی » چین میں ٹرانسفارمر کار، بٹن دبانے سے روبوٹ بن جاتی ہے

چین میں ٹرانسفارمر کار، بٹن دبانے سے روبوٹ بن جاتی ہے

پڑھنے کا وقت: < 1 منٹ

ہالی ووڈ کی فلم ٹرانسفارمر کے کروڑوں مداح ہیں لیکن چین میں ایک دیوانہ ایسا بھی ہے جس نے حقیقت میں ٹرانسفارمر کار بنا ڈالی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانسفارمر کے دیوانے شخص نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اور اپنی گاڑی کو ٹرانسفارمر میں بدل ڈالا جو ایک بٹن دبانے پر کار سے روبوٹ کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔

چینی نوجوان کی اس ٹرانسفارمر کار کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اس نوجوان کے شوق و لگن کو بے حد سراہ رہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*