.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » کیوبا، وینزویلا اور ایران پر پابندیاں، انسانی حقوق کے خلاف ہیں

کیوبا، وینزویلا اور ایران پر پابندیاں، انسانی حقوق کے خلاف ہیں

پڑھنے کا وقت: < 1 منٹ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے کیوبا، وینزویلا اور ایران پر پابندیوں جیسے یکطرفہ سخت اقدامات ،انسانی حقوق اور بین الاقوامی رویے کی اقدار کی خلاف ورزی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یکطرفہ ظالمانہ اقدامات کے منفی اثرات کے بارے میں اقوا م متحدہ کے خصوصی نمائندے Idriss Jazairy نے ایک بیان میں خبردار کیا کہ امریکہ کی طرف سے تینوں ملکوں کےخلاف پابندیوں سے انسان کی پیدا کردہ تباہی ہی ہوسکتی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*