.....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » سائنس اور ٹیکنالوجی » فلسطینیوں نے اسرائیل کے دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنادیا

فلسطینیوں نے اسرائیل کے دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنادیا

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

اسرائیلی ویب سائٹ ” دبکا ” نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ کی حالیہ جنگ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم آئرن ڈوم کے دبدبے کو خاک میں ملا دیا ہے ۔

دبکا کے مطابق فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے ایک منٹ میں درجنوں میزائل ایک ہی ہدف کی طرف فائر کئے جس کے نتیجے میں اسرائیل کا دفاعی میزائل نظام آئرن ڈوم سو فیصد ناکام ہوگیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*