.....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » دنیا سے » فضائیہ نے غلطی سے کمانڈر سمیت 17پولیس اہلکار ہلاک کر دیئے

فضائیہ نے غلطی سے کمانڈر سمیت 17پولیس اہلکار ہلاک کر دیئے

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں غلطی سے ایک فضائی حملے میں ایک کمانڈر سمیت کم سے کم سترہ پولیس اہلکار ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے ہیں۔

داخلہ امور کی وزارت نے ایک بیان میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

صوبائی گورنر کے ترجمان نے کہا ہے کہ فضائی حملہ بین الاقوامی اتحادی فوج نے ہلمند قندھار ہائی وے کے علاقے Nahr e seraj میں کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*