.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » بھارت میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کا جشن فتح جاری

بھارت میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کا جشن فتح جاری

پڑھنے کا وقت: < 1 منٹ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لوک سبھا انتخابات میں کامیابی ہر پورے بھارت میں جشن منایا جارہا ہے۔

بھارت میں لوک سبھا (ایوانِ زیریں) کے 17ویں انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی واضح برتری کے ساتھ لگاتار دوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی۔

بی جے پی نے مجموعی طور پر 300 سے زائد نشستیں حاصل کرلی ہیں اور وہ تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔

نئی حکومت کا قیام حتمی اعلانات کے چند دن بعد کیا جائے گا.

 

 

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*