.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں

عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں

پڑھنے کا وقت: < 1 منٹ

روس نے زور دیا ہے کہ عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔

روس کے نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران نے عدم جارحیت کے معاہدے کی پیشکش بروقت کی ہے، امید ہے خلیجی تعاون کونسل اجلاس کے شرکاء ایران اور روس کی بات سنیں گے اور یہ پیشکش قبول کرلیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*