.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی، برطانیہ سے معاہدہ ہو گیا

اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی، برطانیہ سے معاہدہ ہو گیا

پڑھنے کا وقت: < 1 منٹ

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے لئے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔

اس دستاویز کی خاص بات یہ ہے کہ تحویل مجرمان کےلئے کیا جانے والا ایم او یو نہیں بلکہ مفاہمت کی یاداشت صرف اسحاق ڈار کی حوالگی کے لئے ہے۔

کن بنیادوں پر اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کیا جاسکتا ہے اور کن بنیادوں پر برطانیہ پاکستان کی درخواست رد کرسکتا ہے،تمام تفصیلات اس ایم او یو میں موجود ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*