.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » دلچسپ و حیرت انگیز » مکان کی کھدائی کے دوران سونا، چاندی اور مورتیاں برآمد

مکان کی کھدائی کے دوران سونا، چاندی اور مورتیاں برآمد

پڑھنے کا وقت: < 1 منٹ

پنڈ دادن خان کے قریبی گائوں میں پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے، چاندی کے سکے اور مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔

جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے نواحی گائوں ہرن پور میں سو سالہ قدیم گھر کو از سر نو تعمیر کیلئے گرایا گیا، مکان کی بنیادوں سے سونے اور چاندی کے قدیم سکے برآمد ہوئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

بتایا جاتا ہے ہرنپور تاریخی قصبہ کی حیثیت رکھتا ہے، کھدائی کے دوران مورتیاں بھی ملی ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*