.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » سائنس اور ٹیکنالوجی » Sap کی تعلیم کیلئے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور این سی بی اے کے درمیان معاہدہ

Sap کی تعلیم کیلئے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور این سی بی اے کے درمیان معاہدہ

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ

نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس میں SAP کو بی بی اے اور یم بی اے کے کورس کا حصہ بنا دیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ پرو فیشنل ڈگری کورسز جس سے مارکیٹ میں ان کےلئے نوکری حاصل کرنے اور کاروبار کرنے کے مواقع بڑھ جائیں گے۔

گزشتہ روز ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور این سی بی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔جس کے تحت بزنس کے طلبا کو Sap کی تعلیم دی جاۓ گی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*