.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » سائنس اور ٹیکنالوجی » این سی بی اے اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے درمیان معاہدہ

این سی بی اے اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے درمیان معاہدہ

پڑھنے کا وقت: 1 منٹ


نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پاکستان میں فورتھ انڈسٹریل ریولویشن کو پرموٹ کرنے کے لیے ایک ساتھ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔فورتھ انڈسٹریل ریو لوشن کا انعقاد لاہور میں کیا جا رہا ہے جس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ،نیشنل سائبر سیکیورٹی اور دس ہزار سے زائد طلبا کی سکل ڈویلپمنٹ پر توجہ دی جا ئے گی ۔

نیشنل کالج بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس گلبرگ اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے درمیان جمعرات 10 اکتوبر کو معاہدہ ہوگا جس کے تحت این سی بی اے اینڈ ای میں طلبا کو جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جائے گی،اس تعلیم میں ڈویلپمنٹ سٹیک فل اینڈ سیکیورٹی ،سائبر نیشنل انٹیلی جنس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے کورسز شامل ہیں جو موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔سی این بی سی کے ریکٹر ڈاکٹر اعجاز قریشی اور نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے پراجیکٹس ڈائر یکٹر عمران معاہدے پر دستخط کریں گے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*