تازہ ترینجرم کہانی

ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولاکو لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق  ٹاک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں متاثرہ لڑکی نے کہا کہ کہ اس کا بھولا ریکارڈ سے ٹیلی فونک رابطہ تھا،  ملزم نے مقامی ہوٹل بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور زبان بند رکھنے کیلئے دھمکیاں بھی دیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولاکو گرفتار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button