.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » مصنف کی تحاریر : admin

مصنف کی تحاریر : admin

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کر دیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تقرری کے معاملے پر وزارت دفاع نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی تھی، سمری میں 4 نام تجویز کئے گئے تھے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار، لیفٹیننٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سیکورٹی امور پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی مجموعی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ چند ...

مزید پڑھیں »

مسلم امہ کے دفاع میں شیعہ اور سنی کے درمیان کوئی فرق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے سربراہ نےپاک فوج کے سربراہ جنرل قمرباجوا سے ملاقات میں کہا ہم شیعہ اور سنی کے درمیان کسی قسم کا کوئی فرق نہیں ڈالتے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ نیوز نے خبر دی ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرباجوا ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے ...

مزید پڑھیں »

سردیوں میں بیمار ہونے سے کیسے بچا جائے؟

دُنیا کے بیشتر ممالک میں جہاں سردیوں کے موسم کا آغاز ہوگیا ہے یہ موسم بہت سے لوگوں کے لیے خوشگوار ثابت ہوتا ہے جبکہ بہت سے لوگ اِس موسم کو ناپسند کرتے ہیں کیونکہ یہ اپنے ساتھ بہت سی بیماریاں بھی لے کر آتا ہے جیسے نزلہ زکام، بُخار اور کھانسی وغیرہ۔ موسم سرما میں بیماریوں سےبچنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمن کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم درانی نے پریس کانفرنس میں ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیاتاہم انہوں نے کہا کہ چار نکات کا حصول ہمارا نصب العین ہے، حکومت ...

مزید پڑھیں »

جوڑوں میں درد کی وجوہات اور علاج کیا ہے ؟

انسانی جسم میں ہڈیوں کو جوڑنے اور نقل و حرکت میں جوڑوں کا بڑا عمل دخل ہے جن میں کندھے، کولہے، کوہنیاں اور گھٹنے شامل ہیں، ان میں درد کی شکایت ہو تو روزمرہ کی زندگی کافی مشکل ہو جاتی ہے ۔ امریکی ویب سائٹ ’ہیلتھ لائن‘ کے مطابق ماہر ہڈی و جوڑ ’ ویلیم میلیسن‘ کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کے واٹس ایپ، فیس بک پر پابندی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کا منصوبہ بنا لیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین سوشل میڈیا پر پابندی کی زد میں آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین واٹس ایپ کا استعمال نہیں کرسکیں گے، ان کے لیے واٹس ایپ طرز کی کنٹرولڈ سروس متعارف کرائی جائے گی۔ آئی ٹی بورڈ حکام نے قومی اسمبلی کی ...

مزید پڑھیں »

ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے کوئی انسان نہیں

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے تھوڑی احتیاط کریں، وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی 18 نومبر کی تقریر پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ایک بیان میں کہا کہ جس کیس پر وزیرِ ...

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی طیارہ کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی ناکام کوشش

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکی فوجی طیارہ کی پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایئرٹریفک کنٹرولرنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے امریکی فوجی طیارے کو روک دیا۔ طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوگیا تھا۔ ایئرٹریفک کنٹرولرنے پائلٹ سے پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

سلائی مشین کی کمائی 70 ارب تک پہنچ گئی

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے اپنی بہن علیمہ خان کو ایمنسٹی اسکیم کے تحت این آر او دیا، سلائی مشین کی کمائی 70 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے آج وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنایا اور خوب نشتر بازی ...

مزید پڑھیں »