.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » جرم کہانی

جرم کہانی

نیب نے پی پی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا، خورشید شاہ کو سرکاری پلاٹوں پر قبضے، آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب کہ انہیں اسلام آباد میں خورشید شاہ کو بنی گالا رہائش گاہ سے ...

مزید پڑھیں »

نمرتا کی پراسرارموت کا معاملہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی معمہ حل نہیں کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں زیر تعلیم کراچی سے تعلق رکھنے والی نمرتا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی. پولیس سرجن کے مطابق نمرتا کی گردن پر کسی چیزکے باندھنے کے نشانات ہیں، البت یہ نشانات رسی کے ہیں یا دوپٹے کے، ابھی اس ...

مزید پڑھیں »

اسقاط حمل کے الزام میں گرفتار خاتون صحافی کے مقدمہ کا آغاز

شمالی افریقہ کے ملک مراکش میں اسقاط حمل کرانے اور شادی سے قبل کسی مرد سے جنسی تعلقات استوار کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون صحافی کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیا گیا۔ خاتون صحافی ھاجر االریسونی کو گزشتہ ماہ 31 اگست کو پولیس نے اسقاط حمل کرانے کے الزام میں ایک کلینک کے باہر سے گرفتار کیا تھا۔ ان ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم

سعودی عرب کی عدالت کے حکم پر ایک اور پاکستانی شہری کا سرقلم کیا گیا ہے۔ جسٹس پراجیکٹ پاکستان (جے پی پی) نے جدہ کے شمیسی جیل میں ایک اور پاکستانی محمد عمران کا سرقلم کیے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔ چیچہ وطنی کے مزدور محمد عمران اگست 2011 میں روزگار کی تلاش کے لیے سعودی عرب پہنچے تھے ...

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی قتل؛ آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ جاری

سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کے آخری لمحات میں کی گئی مبینہ ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترک اخبارکی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کی آخری لمحات کی مبینہ ریکارڈنگ جاری کی گئی ہے جس میں صحافی کے آخری الفاظ سے متعلق معلومات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صحافی جمال ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ملک امیر محمد خان نے نیب کی جانب سے سلمان شہباز کی جائیداد قرقی کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے قومی احتساب بیورو کی استدعا منظور کرتے ہوئے سلمان شہباز ...

مزید پڑھیں »

برطانوی شہزادہ اینڈریو سیکس سکینڈل میں ملوث!

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کے چھوٹے بیٹے 66 سالہ شہزادہ اینڈریو (ڈیوک آف یارک) کا نام گزشتہ ماہ سامنے آنے والے ’جیفری اپسٹن سیکس اسکینڈل‘ میں آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا تھا۔ یہ اسکینڈل گزشتہ ماہ 10 اگست کو اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنا جب اس کیس کے مرکزی ملزم ارب پتی امریکی شخص 69 سالہ جیفری ...

مزید پڑھیں »

بھتا خور پولیس افسروں کیخلاف کارروائی، متعدد گرفتار

پاکستان کے سب سے بڑے اور صنعتی شہرکراچی میں بھتا خوری میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرکے 4 افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، شہر قائد کے مبینہ ٹاؤن تھانے سے تعلق رکھنے والے 2 اسٹنٹ سب انسپکٹروں سمیت 8 بھتا خورپولیس اہلکاروں کے کاروائی شروع ہوگئی ، چار کو ...

مزید پڑھیں »

رانا ثنا اللہ واٹر پراجیکٹس میں منتھلیاں لیتے رہے

منشیات کیس میں گرفتار سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے لگا۔ فرنچ حکومت کے تعاون سے چلنے والے واٹر پراجیکٹس سے رانا ثناءاللہ کی جانب سے ماہانہ نذرانے وصول کرنے کے انکشافات سامنے آ گئے۔ فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے کرپشن ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے آج جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت کے جج نعیم ارشد کے روبرو پیش ...

مزید پڑھیں »