HTV Pakistan

دلچسپ و حیرت انگیز

چار جڑواں بہنوں کی میٹرک امتحان میں شاندار کامیابی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے ام طوبا سے تعلق رکھنے والی چار جڑواں بہنوں نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرکے اپنے مریض والد کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک کے امتحانات دینے والی چاروں بہنوں نے نتائج سے قبل آخری رات سخت اضطراب کے عالم میں ...

مزید پڑھیں »

مکان کی کھدائی کے دوران سونا، چاندی اور مورتیاں برآمد

پنڈ دادن خان کے قریبی گائوں میں پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے، چاندی کے سکے اور مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔ جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے نواحی گائوں ہرن پور میں سو سالہ قدیم گھر کو از سر نو تعمیر کیلئے گرایا گیا، مکان کی بنیادوں سے سونے اور چاندی کے قدیم سکے برآمد ہوئے، اطلاع ملنے ...

مزید پڑھیں »

سابق صدر کی بیٹی نے بد عنوانی کے1ارب ڈالر واپس کر دیئے

ازبیکستان کے سابق رہنما کی بیٹی نے مبینہ طور پر ایک ارب ڈالر (ایک کھرب 57 ارب 35 کروڑ روپے) کی ادائیگی کے بعد موجودہ حکمران سے اپنی رہائی کی درخواست کی ہے۔ ازبیکستان کے مرحوم صدر اسلام کریموف کی 64 سالہ بیٹی گلنارہ کریموفا کو ازبک عدالت نے 2017 میں دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے الزام میں 10 ...

مزید پڑھیں »

وہ خاتون اس قابل نہیں کہ میں جنسی ہراساں کروں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلے میگزین کی کالم نگار کی جانب سے خود پر لگائے جنسی ہراساں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی ‘ٹائپ’ کی نہیں اور نہ ہی انہوں نے انہیں ہراساں کیا۔ ایلے میگزین کی کالم نگار ای جین کیرل نے کئی سال تک ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں ...

مزید پڑھیں »

کالا جادو، ماں نے دو معصوم بچوں کو جلا ڈالا

قلعہ گجر سنگھ کوارٹرز میں ماں نے مبینہ طور پر کالا جادو کرتے ہوئے اپنے دو بچوں کو جلادیا۔ لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ کوارٹرز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ماں نے مبینہ طور پر کالا جادو کرتے ہوئے اپنے ہی دو بچوں کو جلادیا جنہیں جھلسی ہوئی حالت میں میو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بچوں کے ...

مزید پڑھیں »

آپ کے گھر میں اے سی نہیں تو کوئی بات نہیں

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ گرم موسم کو برداشت کرنا کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ اکثر راتوں کی نیند بھی آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے۔ ہر وقت پسینے کا اخراج الگ پریشان کرتا ہے اور لوڈشیڈنگ اس مشکل کو مزید بڑھا دیتی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ائیرکنڈیشنر کے بغیر گزارا ممکن نہیں۔ مگر اچھی ...

مزید پڑھیں »

نیم عریاں تصاویر شیئر کرنے پر خاتون ڈاکٹر کا لائسنس معطل

جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار کی میڈیکل کونسل نے انتباہ کے باوجود سوشل میڈیا پر نیم عریاں اور انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر خاتون ڈاکٹر کا لائسنس معطل کردیا۔ ’میانمار میڈیل کونسل‘ (ایم ایم سی) نے 28 سالہ ننگ میوسین کا میڈیکل لائئسنس اس وقت جاری کیا جب حال ہی میں خاتون نے اپنے فیس بک اور انسٹاگرام پر ...

مزید پڑھیں »

جدہ میں نائٹ کلب کھل گیا، جہاں لباس کی قید نہیں

سعودی عرب میں گذشتہ چند سال سے اصلاحاتی منصوبے کے تحت تیزی سے اور بہت بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ سعودی عرب میں 2015 میں شاہ سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد کئی اقدامات پہلی بار دیکھنے میں آئے ہیں، جس سے وہاں کا ماحول تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں 2018 میں جہاں خواتین ...

مزید پڑھیں »

پیسے ہیں تو آپ بھی خلا میں رہ سکتے ہیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے سیاحوں کے لیے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کھولنے کا اعلان کردیا۔ امریکی خلائی ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو 2020ء تک سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا، اس مدار اسٹیشن کو کھولنے کا فیصلہ سیاحتی مقاصد کے ساتھ ساتھ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روبین جینٹس کا ...

مزید پڑھیں »

ہندو لڑکی نے انتہاپسندوں کے حملے سے مسلم خاندان کو بچالیا

ہندو لڑکی پوجا چوہان نے اپنی مسلمان سہیلی اور اس کے اہل خانہ کو انتہا پسند ہندوؤں کے قاتلانہ حملے سے بچالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے علی گڑھ میں ڈھائی سالہ ہندو بچی کے قتل کے بعد سے اب تک حالات نہایت کشیدہ ہیں، ہندو برادری نے بچی کے بہیمانہ قتل کا الزام دو مسلمان گھرانوں پر لگایا ...

مزید پڑھیں »