.....................
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » خبریں » دلچسپ و حیرت انگیز

دلچسپ و حیرت انگیز

پر امید رہنے والے لوگ پرسکون نیند سوتے ہیں

طبّی ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد یہ دریافت کیا ہے کہ جو لوگ اپنے مزاج میں پرامید ہوتے ہیں اور مایوس نہیں ہوتے، وہ عام طور پر سکون کی نیند سوتے ہیں اور جب سو کر اٹھتے ہیں تو صحیح معنوں میں تازہ دم بھی ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف الینوئے، اربانا شیمپین میں ڈاکٹر روزالبا ہرنانڈیز اور ان ...

مزید پڑھیں »

مکڑی کا خوفناک انتقام، چمگادڑ کو اپنا شکار بنا لیا

اگر آپ مکڑی سے خوفزدہ ہوتے ہیں تو فیس بک پر شیئر ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز آپ کے لیے ڈراؤنا خواب بن کر بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک مکڑی نے چمگادڑ کو شکار بنایا ہو؟ یقیناً نہیں البتہ امریکی شہر ٹیکساس میں ایک ایسا انہونا واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر آپ بھی ...

مزید پڑھیں »

4 ہزار کلو میٹر ریس میں 200مردوں کو شکست دینے والی خاتون

جرمنی کی 24 سالہ کینسر ریسرچر فیونا کولبنگر نے 4 ہزار کلو میٹر کی سائیکل ریس میں 200 مردوں اور مجموعی طور پر 264 افراد کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ فیونا کولبنگر یورپ میں ہونے والی ’ٹرانس کانٹی نینٹل سائیکل ریس‘ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ ٹرانس کانٹی نینٹل سائیکل ریس کے مطابق فیونا کولبنگر نے 10 ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں پاکستانی نژاد خاتون نےقوم کا سر فخر سے بلند کردیا

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کلثوم عبد اللہ اُن باصلاحیت خواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر خود کا نام عالمی سطح پر بلند کیا ہے۔ کلثوم عبد اللہ پہلی مسلم خاتون ہیں جو ’ویٹ لفٹر‘ ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ دنیا کی بھی پہلی ویٹ لفٹرخاتون ہیں جو حجاب پہنتی ہیں، انہوں ...

مزید پڑھیں »

چار منٹ میں ایک کلو چاکلیٹ چٹ کرنے والی لڑکی

لڑکیاں ڈائٹ کے معاملے میں بہت احتیاط سے کام لیتی ہیں اور کیلوریز سے پاک چیزیں کھانے کو ترجیح دیتی ہیں۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی نیلازیسر نامی پیٹو لڑکی نے چار منٹ سے بھی کم وقت میں ایک کلو کا چاکلیٹ اسپریڈ کی بوتل ختم کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ چیلنج بھی کرڈالا۔ ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کو نالائق قرار دے دیا

مکمل خبر پڑھے بغیر مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دے دیا۔ مریم نواز نے صرف ہیڈ لائن دیکھی خبر کے اندر رپورٹ کی تاریخ نہ دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نون لیگ کے دور کی ورلڈ بینک کی رپورٹ ٹویٹ کر دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیگی ...

مزید پڑھیں »

چار جڑواں بہنوں کی میٹرک امتحان میں شاندار کامیابی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے ام طوبا سے تعلق رکھنے والی چار جڑواں بہنوں نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرکے اپنے مریض والد کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک کے امتحانات دینے والی چاروں بہنوں نے نتائج سے قبل آخری رات سخت اضطراب کے عالم میں ...

مزید پڑھیں »

مکان کی کھدائی کے دوران سونا، چاندی اور مورتیاں برآمد

پنڈ دادن خان کے قریبی گائوں میں پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے، چاندی کے سکے اور مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔ جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے نواحی گائوں ہرن پور میں سو سالہ قدیم گھر کو از سر نو تعمیر کیلئے گرایا گیا، مکان کی بنیادوں سے سونے اور چاندی کے قدیم سکے برآمد ہوئے، اطلاع ملنے ...

مزید پڑھیں »

سابق صدر کی بیٹی نے بد عنوانی کے1ارب ڈالر واپس کر دیئے

ازبیکستان کے سابق رہنما کی بیٹی نے مبینہ طور پر ایک ارب ڈالر (ایک کھرب 57 ارب 35 کروڑ روپے) کی ادائیگی کے بعد موجودہ حکمران سے اپنی رہائی کی درخواست کی ہے۔ ازبیکستان کے مرحوم صدر اسلام کریموف کی 64 سالہ بیٹی گلنارہ کریموفا کو ازبک عدالت نے 2017 میں دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے الزام میں 10 ...

مزید پڑھیں »

وہ خاتون اس قابل نہیں کہ میں جنسی ہراساں کروں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلے میگزین کی کالم نگار کی جانب سے خود پر لگائے جنسی ہراساں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی ‘ٹائپ’ کی نہیں اور نہ ہی انہوں نے انہیں ہراساں کیا۔ ایلے میگزین کی کالم نگار ای جین کیرل نے کئی سال تک ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں ...

مزید پڑھیں »