HTV Pakistan

خواتین

نومسلم لڑکی پائل دیوی کو تحفظ فراہم کیا جائے

سندھ ہائیکورٹ نے ٹھٹھہ کی نومسلم لڑکی پائل دیوی (نورفاطمہ) کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہندو مذہب چھوڑنے والی نومسلم لڑکی پائل دیوی کی تحفظ فراہمی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی پائل دیوی (نور فاطمہ) نے موقف اختیار کیا کہ 29 جون کو اپنی مرضی سے مسلمان ہوکر کامران ...

مزید پڑھیں »

عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق درخواست میں سیکرٹری داخلہ، نادرا، پیمرا اور اسلامی نظریاتی کونسل کو فریق بناتے ہوئے عورت مارچ کے مختلف بینرز کو منسلک کیا گیا۔ درخواست گزار نے کہا کہ عورتوں کے حقوق کے نام پر غیر اخلاقی مہم نے نوجوان طبقے پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون میجر نے عالمی مقابلے گولڈ میڈل جیت لیا

پاک فوج کی میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی تربیتی مقابلے میں دنیا بھر کے 52 فوجیوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ ایچ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فوج کی خاتون میجر صاعقہ گلزار نے امریکا میں عالمی فوجی تربیت کے دوران دنیا بھر سے حصہ لینے والے 52 فوجی اہلکاروں کی ...

مزید پڑھیں »

دوستوں کے سامنے برہنہ ڈانس نہ کرنے پر شوہر کا بیوی پر تشدد

پولیس نے دوستوں کے سامنے ڈانس سے انکار پر بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ ایچ ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کی رہائشی خاتون اسما نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہر دوستوں کے سامنے ڈانس کرنے کا کہتا تھا اور انکار پر دوستوں کے ساتھ ملکر تشدد کیا ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ، شوہر کو بچاتے ہوئے بیوی جاں بحق ہو گئی

نیوزی لینڈ کے تیسرے بڑے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں 15 مارچ کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں اب تک 49 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ متعدد کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس واقعے نے دنیا بھر کے حساس دل لوگوں کو رلادیا اور کئی لوگ جاں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی خاتون ڈاکٹر قطب شمالی میں

پاکستان کے  صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر طیبہ ظفر وہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں جو قطب شمالی پر کیے جانے والے ایک ریسرچ پروگرام کے لیے منتخب ہوئیں۔ ڈاکٹر طیبہ ماہر فلکیات ہیں۔ کچھ عرصہ قبل وہ ہوم وارڈ باؤنڈ پروگرام کے لیے منتخب ہوئیں جس کے تحت انہیں 3 ہفتے انٹارکٹیکا میں ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ کی پہلی پولیس کانسٹیبل ’’ثمینہ نورین‘‘

پاکستانی خواتین کا ترقی کی جانب بڑھتا ہر قدم، ان کی ذاتی کامیابی کے بجائےوطن عزیز کی کامیابی وکامرانی محسوس ہوتاہے۔ اور اس حوالے سے جب کوئی مثبت خبر دیہات یا پسماندہ علاقوں کی خواتین کی جانب سے آتی ہے تو اس خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں رہتا۔ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں خواتین کو بااختیار ...

مزید پڑھیں »

میگھن مارکل کی گود بھرائی کی رسم

برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو ڈچز آف سسیکس امید سے ہیں اور ان کے ہاں رواں برس اپریل تک بچے کی پیدائش ہوگی۔ شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کے حوالے سے اکتوبر 2018 میں شاہی خاندان نے تصدیق کی تھی۔ شاہی خاندان کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ ڈیوک آف سسیکس ...

مزید پڑھیں »

خواتین کی لمبی عمر کیوں ہوتی ہے؟

دنیا بھر میں یہ عمومی مشاہدہ ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ عرصے تک زندہ رہتی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خواتین کی طویل عمری کی مختلف وجوہات سامنے آئی ہیں۔ سگریٹ نوشی، شراب نوشی اور زیادہ کھانا کھانے سے مردوں کی عمر کم ہوتی ہے اور وہ جلد مرتے ہیں۔ مثلاً روس میں ...

مزید پڑھیں »

ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ

بیروت: لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی نئی کابینہ کے ارکان کو ان کے قلمدان تفویض کردیے گئے، ڈھائی درجن ارکان پر مشتمل کابینہ میں 4 ...

مزید پڑھیں »