.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » دیسی ٹوٹکے

دیسی ٹوٹکے

سردیوں میں بیمار ہونے سے کیسے بچا جائے؟

دُنیا کے بیشتر ممالک میں جہاں سردیوں کے موسم کا آغاز ہوگیا ہے یہ موسم بہت سے لوگوں کے لیے خوشگوار ثابت ہوتا ہے جبکہ بہت سے لوگ اِس موسم کو ناپسند کرتے ہیں کیونکہ یہ اپنے ساتھ بہت سی بیماریاں بھی لے کر آتا ہے جیسے نزلہ زکام، بُخار اور کھانسی وغیرہ۔ موسم سرما میں بیماریوں سےبچنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

گردن کی سیاہی دور کریں!

ایک لیموں کا چھلکا تقریباً آدھا کپ پانی میں اُبال کر ٹھنڈا کر لیں، اس میں 4 کھانے کے چمچے بیسن یا اتنی ہی مقدار میں جو کا آٹا اور ایک چٹکی ہلدی ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ اس سے گردن کا مساج کریں اور پانی سے دھونے کے بعد کسی کریم میں چند قطرے عرق گلاب ملا کر لگائیں ...

مزید پڑھیں »

گھر پر فیشل کرنے کا آسان طریقہ طریقہ

فیشل سے رکھیں جلد کو تروتازہ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کے لئے مناسب دیکھ بھال اور متوازن غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ ما ہرین آرائش کا خیال ہے کہ فیشل یعنی مساج جلد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس سے نہ صرف چہرے کی صفائی ہوتی ہے بلکہ تازگی بھی ملتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

زنگ آلود مائیکرو ویو اوون صاف کرنے کا نیا طریقہ

مائیکرو ویو اوون تبدیل کرنا خاصا مہنگا پڑتا ہے لیکن اب گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ خاتون نے زنگ آلود مائیکرو ویو اوون صاف کرنے کا نیا طریقہ بتادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے بھاری قیمت ادا کیے بغیر اپنے گھر کے زنگ آلود مائیکرو ویو اوون کو صاف کرکے سب کو حیران کردیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

وزن میں کمی کے خواہشمند افراد ڈرائی فروٹ استعمال کریں

وزن میں کمی کے خواہشمند افراد ڈائیٹنگ کو ترجیح دیتے ہیں جس سے اکثر لوگ دبلے ہونے کے بجائے کمزور ہو جاتے ہیں، وزن میں کمی لانے کے لیے سب سے پہلے اپنی غذا میں کیلوریز کا استعمال کم سے کم کریں اور صحت منداور مناسب غذا کا استعمال شروع کر دیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق ڈرائی فروٹس کا شمار ...

مزید پڑھیں »

ہلدی جِلد کے مسائل کا بہترین حل ہے

ہر گھر کے کچن میں اور خصوصاً ایشائی کھانوں میں استعمال کی جانے والی ہلدی میں بہت سی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ بائیو ایکٹو کمپاؤنڈ کی حامل جڑی بوٹی کی ہی ایک قسم ہلدی، ذائقے میں اضافے کے ساتھ جِلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں کےعلاج میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ ایشاء کے ہر کچن میں استعمال ہونے ...

مزید پڑھیں »

پھیپھڑوں کے کینسر سے بچنے کا گھریلو نسخہ

ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر دہی کا مسلسل استعمال کیا جائے تو اس سے پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے، اگر اس میں ریشے دار (فائبر) غذائیں بھی استعمال کی جائیں تو مزید بہتری پیدا ہوتی ہے۔ اندازہ ہے کہ ریشے دار غذائیں اور ایک کپ دہی کا روزانہ استعمال کیا جائے تو اس ...

مزید پڑھیں »

گھروں سے مچھروں کو بھگانے کے گھریلو ٹوٹکے

مچھر کا کاٹنا ناصرف پریشان کُن ہوتا ہے بلکہ یہ خطرناک اور جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے، مچھر کے کاٹنے سے ڈینگی، ملیریا اور چکنگونیا جیسے امراض پیدا ہوتے ہیں جو جان بھی لے سکتے ہیں۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آئے دِن مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی اموات کے کیسز سامنے آرہے ہیں اور یہ وبا دِن ...

مزید پڑھیں »

موٹاپا کم کرنے کے لیے انتہائی کارآمد نسخہ

ٹوٹکا نمبر 1:ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھالیموں نچوڑیں اور ایک چمچ شہد اس میں ملائیں ۔ اسے وقفے وقفے سے پیتے رہیں ۔ موٹاپا کم کرنے کے لیے انتہائی مفید اور کارآمد نسخہ ہے۔ اس نسخہ کو دن میں حسب ضرورت استعمال کرتے رہیں۔ ٹوٹکانمبر 2: بندگو بھی کا استعمال موٹاپا کم کرنے کے لیے انتہائی کارآمد سمجھاجاتا ...

مزید پڑھیں »

سدا جوان چہرے اور ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے نسخہ

سدا جوان چہرے کیلئے نسخہ : خشک جلد میں نمی پیدا کرنے کیلئے زیتون کے تیل کو جلد کے خشک حصون پر لگائیں۔ زیتون کے تیل اور ملتانی مٹی کو ملا کر ایک ماسک بنائیں اسے چہرے پر لگا کر پانچ منٹ کے لیے سوکنے دیں پھر پانی سے دھو لیں ۔ اس سے جلد میں چمک ، تازگی اور ...

مزید پڑھیں »