.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » سیاسیات » پاکستان کی خواتین سیاستدان

پاکستان کی خواتین سیاستدان

شازیہ مری، یہ سماجی کاموں میں بھی حصہ لیتی ہیں

پاکستان کی خواتین سیاستدان یہ سیاست کے ساتھ سماجی کاموں میں بڑے ذوق و شوق سے حصہ لیتی ہیں منصور مہدی شازیہ مری انتخابات 2002 اور 2008 میں پی ایس 133سے صوبائی اسمبلی سندھ کے پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین کی مخصوص سیٹوں پر ممبر منتخب ہوئیں۔ یہ صوبائی وزیر اطلاعات اور وزیر سیاحت کے عہدے پر بھی فائز رہ ...

مزید پڑھیں »

حنا ربانی کھر، جو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ رہی ہیں

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی حنا ربانی کھر پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ رہی ہیں۔انھوں نے پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن کی حیثیت سے سیاست کے میدان میں قدم رکھا تھا اور 2002 کے انتخابا ت میں جنرل سیٹ پر کامیاب ہو کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008 میں انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ...

مزید پڑھیں »

کرشنا کماری کوہلی، یہ پہلی ہندو دلت خاتون سینیٹر ہیں

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی کرشنا کماری کوہلی مارچ2018میں سینٹ کے ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سینٹر منتخب ہوئی ہیں۔ یہ پہلی ہندو دلت خاتون اور یہ منصب پانے والی دوسری ہندو خاتون ہیں۔ ( یاد رہے کہ پہلی خاتون رتنا بھگوان داس چاولا تھیں) کرشنا کوہلی 1 فروری 1979 کو تھر کے ضلع ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، یہ پاکستان کی پہلی خاتون سپیکر رہی ہیں

بار بار جیتنے والے سیاستدان ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا تعلق صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد سے ہے۔ فہمیدہ مرزا پاکستان میں پہلی خاتون ہیں جو قومی اسمبلی یا ایوان زیریں کی سپیکر منتخب ہوئیں۔ ان کو اس عہدہ پر 19 مارچ 2008کو منتخب کیا گیا۔ وہ مسلم ممالک میں بھی پہلی خاتون ہیں جو اس عہدہ پر منتخب کی ...

مزید پڑھیں »