HTV Pakistan

صحت و غذائیں

اچھی نیند کیلئے اچھی خوراک ضروری ہے

نیند کی کمی یا خراب نیند کی بہت سی وجوہ ہوسکتی ہیں اور اب ان میں معدنیات اور وٹامنز کی کمی کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ بالخصوص خواتین میں بے آرام یا ناکافی نیند کی وجہ ان کے جسم میں اہم معدنیاتی اجزا اور وٹامن کا فقدان بھی ہوسکتا ہے۔ اسی وجہ سے نیند ...

مزید پڑھیں »

ٹماٹر کا رس آپ کے دل اور خون کو جوان رکھتا ہے

ٹماٹر کے متعلق ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ اپنے بہت سارے کیمیکل اور غذائی اجزا کی بدولت یہ دل کے لیے مفید ہے اور بلڈ پریشر بھی قابو رکھنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ لیکن شرط یہ ہے کہ ٹماٹر کا رس پیا جائے تو اس کے بہتر فائدے برآمد ہوتے ہیں۔ پوری دنیا میں عام پایا جانے ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک میں صحت برقرار رکھنے کے طریقے

رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کے لیے سحر و افطار میں کھانے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غذائی ترکیب جاری کر دی۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سحری میں چنے آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب امرود ...

مزید پڑھیں »

خربوزہ کے انسانی صحت کے حوالہ سے فوائد

حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام ارشاد فرماتے ہیں کہ خربوزہ کھائو کہ اس میں کئی فائدے ہیں،ایک تو اس میں کسی قسم کی خرابی و بیماری نہیں ہوتی۔اس کے علاوہ وہ کھانے کی چیز بھی ہے اور پینے کی بھی،میوے کا میوہ ہے اور پھل کا پھل،چونکہ اس کی خوشبو بہت اچھی ہوتی ہے،منھ کو صاف کرتا ہے،روٹی ...

مزید پڑھیں »

سگریٹ سے بھی زیادہ مہلک غذائوں کی اقسام

خراب غذا نہ صرف ہماری صحت کے لئے خرابی کا باعث ہے بلکہ دنیا بھر میں شرح اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اضافے کا سبب بھی ہے۔ ماہرین غذائیت نے نئی تحقیقی میں ایک لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے غیر صحت مندخوراک کا استعمال سیگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی طبی ...

مزید پڑھیں »

مسلز مضبوط بنانے والی غذائیں

ہر شخص کو اپنے مسلز کو مضبوط اور خوبصورت بنانے کا شوق ہوتا ہے جس کے لیے جسمانی سرگرمیاں ضروری ہوتی ہیں مگر خوراک کی اہمیت سے بھی انکار ممکن نہیں۔ درحقیقت درست غذا حیرت انگیز انداز سے جسم کو بنانے کے ساتھ ساتھ ہارمون کے توازن کو بھی درست رکھتی ہے۔ یہاں ایسی غذاﺅں کا ذکر ہے جو مسلز ...

مزید پڑھیں »

لہسن اور پیاز کینسر کا علاج ہیں

آپ کے ہمارے گھر میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور پیاز ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہیں اور اب کینسر کےخلاف ان کی افادیت سامنے آگئی ہے۔ ان کےعلاوہ گندنا( لیکس)، ہری پیاز، اور اس نسل سے تعلق رکھنے والی دیگر سبزیاں بھی سرطان جیسے موذی مرض کو روکنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں کیونکہ یہ ایلیئم ...

مزید پڑھیں »

کشمش آپ کو تندرست اور خوبصورت بناتی ہے

کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔ یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر اکثر افراد اسے رات کو پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کرتے ہیں تو کیا یہ واقعی کسی قسم کا فائدہ پہنچاتا ہے؟ ...

مزید پڑھیں »

ہلدی کا استعمال دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے

آئے دن ہلدی کے بے تحاشہ طبی فوائد سامنے آئے رہتے ہیں اور اب ماہرین نے کہا ہے کہ ہلدی کا باقاعدہ استعمال خون کے گاڑھے پن اور انہیں لوتھڑا بننے کے عمل کو بھی روکتا ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ہلدی ایک طرح کے پلازما پروٹین کو کم کرتی ہے جسے فائبرونجین کہا جاتا ہے۔ یہ بھاری بھرکم ...

مزید پڑھیں »

بچے ہوئے چاول کھانا خطرناک ہے

اکثر اوقات ہمارے گھروں میں استعمال کے بعد بچے ہوئے کھانے کو فریج میں محفوظ کردیا جاتا ہے اور اگلے دن استعمال کیا جاتا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے ہوئے چاول کھانا خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے ہوئے چاول کھانا فوڈ پوائزننگ کا سبب بن سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »