HTV Pakistan

فیشن

خواتین کا ہونٹوں کا غیر روایتی انداز میں سجانا کیسا ہے؟

اس وقت انسٹا گرام اور سوشل میڈیا پر خواتین غیر روایتی انداز سے اپنے ہونٹوں کو سجارہی ہیں جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اس نئے فیشن کو متعارف کرانے والی 25 سالہ ’منی مِک گی‘ لیڈز میں رہتی ہیں اور اب صرف انسٹا گرام پر ان کے مداحوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جب ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی برائڈل شو کی دنیا بھر میں دھوم

کراچی میں منعقد فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلو) کے پہلے روز نامور ڈیزائنر جوڑی ثنا سفیناز نے اپنے سولو شو سے سب کا دل جیت لیا تھا۔ لیکن اس کے دوسرے اور تیسرے روز سامنے آئے ڈیزائنرز نے بھی ثابت کردیا کہ وہ کسی سے کم نہیں۔ اس فیشن ویک کے دوسرے روز تقریباً 8 ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن ...

مزید پڑھیں »

خوبصورتی کی پروان چڑھتی صنعت

کئی شعبوں میں فروخت کی کمی کے باوجود خوبصورتی کی صنعت میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسا لگ رہا ہے ہم میک اپ اور جلد کی دیکھ بھال سے محبت کرنے والوں کا سیارہ بنتے جا رہے ہیں۔ لیکن بڑے بیوٹی انفلوئنسرز کون ہیں؟ ‘کورئین بیوٹی‘ کیا ہے؟ مائیکرو انفلوئنسرز حقیقتاً کتنا کما لیتے ہیں؟ اور دکانوں سے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

گلیوں کو صاف کرنے والی لڑکی حسین ترین خاکروب قرار

ویسے تو دنیا کے متعدد ممالک میں مقابلہ حسن بھی ہوتا اور ایسے ممالک میں اسلامی ملک مراکش بھی شامل ہے۔ تاہم مراکش کی کچرہ چننے والی ایک نجی کمپنی ’اوزون‘ ہر سال اپنی خاکروب خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے مقابلہ حسن بھی منعقد کرتی ہے۔ ’اوزون انوائرومینٹ اینڈ سروسز‘ کی جانب سے منعقد کیے جانے والے اس منفرد ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ڈی سی فیشن ویک میں اچھوتے ڈیزائن متعارف

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (پی ایف ڈی سی) کی جانب سے لاہور کے ایکسپو سینٹر میں گیارہویں فیشن ویک کا اہتمام کیا گیا۔ تین روزہ فیشن ویک کا آغاز 10 مارچ کو ہوا، جو 12 مارچ کو اختتام پذیر ہوا۔ تین روزہ فیشن ویک میں متعدد فیشن ڈیزائنرز اور فیشن ہاؤسز کی جانب سے نئے، اچھوتے اور دلفریب ڈیزائن کے ...

مزید پڑھیں »

پِلاک میں یومِ خواتین کی تقریب

لاہور (پ۔ر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین کے علاوہ کالج و یونیورسٹی طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پنجاب کے روایتی کھانوں کے سٹالز کے ساتھ ساتھ کشیدہ ...

مزید پڑھیں »

پلاسٹک کی خوشنما چوڑیاں خواتین کی اولین ترجیح

رنگ برنگی نگینوں سے مزین پلاسٹک کی چوڑیاں اور کنگن ان دنوں نوجوان لڑکیوں میں تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔ جدید سٹائل کی یہ چوڑیاں اور کنگن اپنے خوشنما رنگوں اور ہلکے پھلکے وزن کی وجہ سے محض تقریبات میں ہی نہیں بلکہ عام زندگی میں پہننے کیلئے بھی نوجوان لڑکیوں کی اولین ترجیح بنے ہوئے ہیں۔ پلاسٹک سے ...

مزید پڑھیں »

جینز ورکنگ ویمن میں تیزی سے مقبول ہونے لگی

لباس شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے اور لڑکوں کی نسبت لڑکیاں اپنے لباس پر زیادہ توجہ دیتی ہیں آج کل نوجوان لڑکیوں اور ورکنگ ویمنز میں جینز پہننے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق مییا کی تیز رفتار ترقی ہمارے معاشرے کوسماجی اور اقتصادی طور پر متاثر کررہی ہے دوسری طرف خواتین ڈیزائنر کی بڑھتی ہوئی تععداد اور ان ...

مزید پڑھیں »

خواتین میں پرفیوم کا مناسب استعمال باذوق ہونے کی علامت

خواتین کیلئے خوشبو کا انتخاب اس کی شخصی اور سٹائل کا عکاس ہے۔ خوشبو تو روز اول ہی سے اپنی اہمیت ظاہر کرتی چلی آرہی ہے اس کا استعمال باذوق ہونے کی گواہی دیتا ہے اور اس کو استعمال کرنے والا محفل میں توجہ کا مرکز بن جاتا ہے خواتین جو بھی خوشبواستعمال کرتی ہیں وہ خاص خوشبو ان کی ...

مزید پڑھیں »

لپ اسٹک کا انتخاب۔۔۔ کسی امتحان سے کم نہیں

وال: میری عمر 24سال ہے اور کچھ عرصہ پہلے میری شادی ہوئی ہے جس کے بعد دعوتوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے مگر جب بھی کہیں جانا ہو تو ڈریس کی مناسب سے لپ اسٹک کا انتخاب میرے لئے کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا۔ پلیز مجھے بتائیے کہ آج کل لپ اسٹکس کے کون سے شیڈز ان ہیں ...

مزید پڑھیں »