HTV Pakistan

مضامین

دودھ بچے کی صحت مندی کی بجائے بیماری کا سبب کیوں؟

منصور مہدی …… بچوں کے بیمار ہونے کی بنیادی اور سب سے بڑی وجہ فی زمانہ ماں کا بچے کو اپنا دودھ نہ پلانا بن رہا ہے۔ بچے کو فیڈر سے پلائے جانے والا اکثر دودھ بچے کے لیے صحت مندی کی بجائے بیماری کا سبب بن رہا ہے۔ پاکستان میں صرف 48 فیصد مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پر ایف اے ٹی ایف کی لٹکتی تلوار

منصور مہدی …. پاکستان عالمی منی لانڈرنگ کے نگراں ادارے کی نظر میں جون 2018ءسے ہے جب ملک کے مالی نظام اور سیکیورٹی میکانزم کی تشخیص کے بعد دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ خدشات کی بنا پر اسے ”گرے لسٹ“ میں ڈالا گیا تھا۔ امریکا، برطانیہ اور پاکستان کے حریف بھارت کی جانب سے کیے گئے اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کی سب سے کامیاب ایمنسٹی سکیم

منصور مہدی ….. ٹیکس ایمنسٹی ا سکیم کوئی انوکھی چیز نہیں۔ مختلف ممالک میں ایسی سکیمیں رائج ہیں۔ البتہ پاکستان میں جن پر کشش شرائط پر اس ا سکیم کو متعارف کیا گیا۔ اس کی کہیں مثال نہیں ملتی۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت زیادہ تر ملکوں میں ٹیکس کی شرح یا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی وصولی کی ...

مزید پڑھیں »

ریکوڈک کیس: عالمی عدالت میں پاکستان مقدمہ کیسے ہارا؟

منصور مہدی ….. ورلڈ بینک گروپ کے انٹرنیشنل سینٹر برائے سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس (آئی سی ایس آئی ڈی) نے ریکوڈک کیس میں پاکستان کو تقریباً 6 ارب ڈالر جرمانے کا فیصلہ سنایا ہے جس پر پاکستان میں حسبِ روایت ایک کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ یہ کمیشن ناکامی کی وجوہات اور ذمے داروں کے تعین کرنے کے ساتھ ساتھ ...

مزید پڑھیں »

"پیغام پاکستان قومی بیانیہ اور نوجوان طبقہ کی شمولیت…."

عامر اسماعیل ……….. نومبر 2018ء میں ایوان صدر اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام ادارہ تحقیقات اسلامی کی متفقہ قومی بیانیہ کے حوالے سے شائع ہونیوالی کتاب پیغام پاکستان کے اجراء کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اس وقت کے (صدر مملکت) ممنون حسین سمیت وفاقی وزراء، اعلی تعلیمی شخصیات، تمام ...

مزید پڑھیں »

سٹوڈنٹس لٹریری و آرٹ فیسٹیول ، فروغ ادب کی ایک کاوش

محمد مرتضی نور …… کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں قیام امن ، استحکام اور خوشحالی کیلئے وہاں موجود تعلیمی ادارے بالخصوص جامعات اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔اگر جامعات پر امن ماحول میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں تو اسکا عکس معاشرے میں برابر نظر آتا ہے تاہم بے یقینی اور کنفیو ژن کی صورتحا ل میں یہ کیفیت بالکل ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں بیویاں اور مائیں کرائے پر دینے کا مکروہ کاروبار

وسیم سرحدی ۔۔۔۔۔۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار بھارت میں غربت اور افلاس کے شرم ناک واقعات اس کے ٴٴجمہوری ٴٴمنہ پر طمانچہ ہیں، بھارتی مملکت اپنی شہریوں کو زندگی گزارنے کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے سے قاصر ہے خصوصاً یہاں کی خواتین سے روا رکھا جانے والاسلوک تاریک دور کی یاد دلاتا ہے . تھامسن ...

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی اور کراچی ……. تحریر کنول زہرا

کنول زہرا ……. کراچی وہ بدنصیب شہر ہے جس کی حالت زار سدھارنے کے لئے کوئی ذمہ نہیں لیتا. ہر ایک کراچی پر سیاست کرکے میڈیا کوریج میں آکر واہ واہ تو سمٹتا ہے، مگر اس شہر کی قسمت نہیں بدلتی. ماضی کی خطرہ ناک دہشتگردی کے خوف میں مبتلا کراچی لاقانونیت، بےہنگم ٹریفک،تباہ لوکل ٹرانسپوٹ، ستیاناس انفراسٹکچر، بے کار ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں امن کی بحالی کا سہرا سیکیورٹی فورسز کو جاتا ہے

کنول زہرا ……. زیادہ پرانی بات نہیں، جب معاشی حب کراچی میں آگ و خون کی ہولی کھیلی جاتی تھی۔ کراچی کے رہائشی اس بات سے باخوبی واقف ہوگئے، اس شہر مظلوم کس طرح سے برباد کیا گیا. چند ناعاقبت اندیشوں نے اسی شہر کا باسی ہونے کے باوجود، اسی کا سکون تاراج کیا۔ کراچی کو منظم سازش کے تحت ...

مزید پڑھیں »

یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے

کنول زہرا …… ستائیس فروری 2019پاکستان کی تاریخ کا ایک اور یادگار دن ہے۔ اس دن نے چھ ستمبر 1965 کے دن کی یاد کو تازہ کیا ہے، دن کے اجالے میں پاکستان ایئر فورس کے اسکوڈران لیڈر حسن صدیقی اور ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے راشد مہناس اور ایم ایم عالم کی روحوں کو خراج تحسین پیش کرتے ...

مزید پڑھیں »