.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » ٹیگ کی محفوظات : امام حسین

ٹیگ کی محفوظات : امام حسین

پولینڈ: وارسا میں مجالسِ عاشورہ کا انعقاد

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوم عاشور کے موقع پر مجالس عزاء مرکزی مجلس جعفریہ فورم کے زیرِ اہتمام شہر کے مرکزی علاقے میں منعقد ہوئی۔ ممتاز عالم دین شیخ مازن السھلانی نے مجلس شام غریباں سے خطاب کرتے ہوئے 10 محرم 61 ہجری کو پیش آنے والے واقعۂ کربلا کی تفصیل بیان کی۔ انہوں نے امام حسین علیہ السلام ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اور کشمیری کربلا کا پیغام زندہ رکھیں

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یوم عاشور گزرگیا، پاکستانی اور کشمیری کربلا کا پیغام زندہ رکھیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم عاشورہ گزر گیا لیکن اب پاکستانی قوم اور بہادر کشمیری ظلم وجبر کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کربلا ظلم وجبر ...

مزید پڑھیں »

شہادتِ اِمام حسین علیہ السلام کی اِنفرادیت

ڈاکٹر محمد طاہر القادری ….. شہادت اﷲ کی نعمتوں میں سے ایک گراں بہا نعمت ہے۔ جن خوش نصیب حضرات کو یہ نعمت میسر آتی ہے ان انعام یافتہ بندوں کا ذکر اﷲ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں ان الفاظ کے ساتھ کیا ہے: ”اور جو کوئی اللہ اور رسول (ا) کی اطاعت کرے تو یہی لوگ (روزِ قیامت) ان ...

مزید پڑھیں »

واقعہ کربلا جس سے عالم کی تمام چیزیں متاثر ہوئیں

فائزہ شاہ ….. سانحہ کربلا 10 محرم 61ھ (بمطابق 9 یا 10 اکتوبر 680ء) کو موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا، یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے اہل خانہ کو شہید کیا۔ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ...

مزید پڑھیں »

ذکر امام حسین علیہ السلام کی ضرورت و اہمیت

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری ……. "بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا مَیل (اور شک و نقص کی گرد تک) دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کر دے۔” وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دنیا پر مادیت ...

مزید پڑھیں »