.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » ٹیگ کی محفوظات : زائرین

ٹیگ کی محفوظات : زائرین

لاکھوں زائرین مشہد مقدس کی طرف رواں دواں

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے لاکھوں زائرین حرم رضوی پہنچ رہے ہیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، ماہ صفرکے آخری عشرے کی عزاداری میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے لاکھوں زائرین حرم رضوی پہنچ رہے ہیں۔ صوبہ خراسان رضوی کے پولیس کمانڈر کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، ایران سمیت دنیا بھرسے لاکھوں زائرین عراق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں زائرین عراق پہنچ چکے ہیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق، اربعین حسینی میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، افغانستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھرسے لاکھوں زائرین جوق درجوق عراق پہنچ رہے ہیں۔ ایران حکام کا کہنا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لئے صرف ...

مزید پڑھیں »

زائرین اربعین حسینی کیلئے بہت ضروری ہدایات

تحریر: غلام مرتضی جعفری…… علی ابن میمون صائغ امام صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: "اے علی، قبر حسین علیہ السلام کی زیارت کرو اور یہ عمل ترک نہ کرنا۔” میں نے عرض کیا: "امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثوات کتنا ہے؟” آپ نے فرمایا: "جو بھی پیدل حسین علیہ السلام کی زیارت ...

مزید پڑھیں »

32ہزار زائرین ایران داخل، چند روز میں عراق روانہ ہو جائیں گے

اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے دنیا بھر سےعاشقان امام حسین علیہ السلام عراق کی طرف رواں دواں ہیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین امام حسین علیہ السلام ایران پہنچ چکے ہیں جو چند روز کے اندر عراق جائیں گے۔ تفتان حکام کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پاک ایران سرحد پرزائرین کے لیے خصوصی کاؤنٹرزقائم

پاکستان اورایران نے سرحد پر زائرین کے لیے خصوصی کاؤنٹرز کے قیام پراتفاق کیا ہے جہاں زائرین کو 24 گھنٹے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ایران کے سرحدی شہرمیرجاواہ میں پاک ایران سرحدی حکام کا اجلاس ہوا۔ پاکستانی حکام کی سربراہی ڈپٹی کمشنرچاغی جب کہ ایران کے کرنل شہرام خصرو نے کی۔ دونوں ملکوں نے زائرین کے لئے ٹرانسپورٹ، رہائشی ...

مزید پڑھیں »