.....................
Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » ٹیگ کی محفوظات : کربلا

ٹیگ کی محفوظات : کربلا

دنیا کا سب سے بڑا اور غیر معمولی ’ملین مارچ‘

اربعین یعنی چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین نجف سے کربلا تک تقریباً 100 کلومیٹر تک کا سفر پیدل طے کرکے کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر پہنچتے ہیں۔ اربعین کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا انسانی اجتماع ہوتا ہے۔ برطانوی روزنامہ نے اس عظیم اجتماع کو دنیا کا سب سے بڑا پرامن ...

مزید پڑھیں »

زائرین اربعین حسینی کیلئے بہت ضروری ہدایات

تحریر: غلام مرتضی جعفری…… علی ابن میمون صائغ امام صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: "اے علی، قبر حسین علیہ السلام کی زیارت کرو اور یہ عمل ترک نہ کرنا۔” میں نے عرض کیا: "امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثوات کتنا ہے؟” آپ نے فرمایا: "جو بھی پیدل حسین علیہ السلام کی زیارت ...

مزید پڑھیں »

32ہزار زائرین ایران داخل، چند روز میں عراق روانہ ہو جائیں گے

اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے دنیا بھر سےعاشقان امام حسین علیہ السلام عراق کی طرف رواں دواں ہیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین امام حسین علیہ السلام ایران پہنچ چکے ہیں جو چند روز کے اندر عراق جائیں گے۔ تفتان حکام کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کربلا کے نزدیک مسافر بس میں دھماکہ، 12 افراد جاں بحق

کربلا کے نزدیک ایک مسافر بس زور دار دھماکے سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 شہری جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 مسافر زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی شہر کربلا کے نزدیک ایک فوجی چیک پوسٹ سے گزرنے والی بس میں زور دار دھماکا ہوگیا جس ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اور کشمیری کربلا کا پیغام زندہ رکھیں

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یوم عاشور گزرگیا، پاکستانی اور کشمیری کربلا کا پیغام زندہ رکھیں۔ ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوم عاشورہ گزر گیا لیکن اب پاکستانی قوم اور بہادر کشمیری ظلم وجبر کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کربلا ظلم وجبر ...

مزید پڑھیں »

شہادتِ اِمام حسین علیہ السلام کی اِنفرادیت

ڈاکٹر محمد طاہر القادری ….. شہادت اﷲ کی نعمتوں میں سے ایک گراں بہا نعمت ہے۔ جن خوش نصیب حضرات کو یہ نعمت میسر آتی ہے ان انعام یافتہ بندوں کا ذکر اﷲ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں ان الفاظ کے ساتھ کیا ہے: ”اور جو کوئی اللہ اور رسول (ا) کی اطاعت کرے تو یہی لوگ (روزِ قیامت) ان ...

مزید پڑھیں »

واقعہ کربلا جس سے عالم کی تمام چیزیں متاثر ہوئیں

فائزہ شاہ ….. سانحہ کربلا 10 محرم 61ھ (بمطابق 9 یا 10 اکتوبر 680ء) کو موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا، یزید کی بھیجی گئی افواج نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے اہل خانہ کو شہید کیا۔ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ...

مزید پڑھیں »

واقعہ کربلا اور امام حسینّ غیر مسلموں کی نظر میں

منصور مہدی …. 61 ہجری کو عراق کے کربلا/نینوا نامی صحرا میں حبیب خدا، رسولِ معظم حضرت محمد مصطفٰیِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین ؓ اور ان کے خاندان اور باوفا 72 ساتھیوں کی عظیم شہادت اسلام کی تاریخ کا بے مثال واقعہ و معرکہ ہے۔ اس پر ہر انصاف پسند اہلِ قلم اور آزاد ...

مزید پڑھیں »